احسن اقبال پر حملہ سیکیورٹی اداروں کی ناکامی، مولانا خادم حسین کی مذمت

ویب ڈیسک – وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے تحریک لبیک یا رسول اللہ کی جانب سے سب سے بڑا اور غیر متوقع بیان سامنے آگیا۔ تحرک لبیک یا رسول اللہ کے چئیرمین خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ احسن اقبال پر حملہ سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کا ثبوت ہے اور تحریک لبیک اس حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔

مولوی خادم حسین رضوی نے کہا کہ جو حکومت اپنے وزیر کی حفاظت نہیں کر سکتی اور وہ عوام کی حفاظت کیا کرے گی؟

 

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.