ن لیگی رہنما احسن اقبال پرحملہ کرے والے کا اقبالی بیان، حیران کن انکشاف، ویڈیو دیکھیں

 

ویب ڈیسک – پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم عابد نے پولیس کی حراست میں اپنے جرم کا اعتراف کر لیا اور احسن اقبال پر حملے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ ختم نبوت ﷺ کے بل میں تبدیلی کی وجہ سے کیا گیا تھا۔

 

وزیر داخلہ پر حملے کی ویڈیو منظر عام پر ، ویڈیو دیکھیں

Video sourse: BOL News

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.