مریم نواز نانی بن گئیں، نواسی کیساتھ تصویر وائرل

ویب ڈیسک – سابق وزیر اعظم نواز شریف پرنانا اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نانی بن گئیں۔

مریم نواز کی اپنی نواسی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ مریم نواز کی صاحبزادی کے گھر گزشتہ ہفتے کی رات بچی کی ولادت ہوئی۔

تصویر میں مریم نواز کو نواسی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.