کباڑ ئیے نے یونیورسٹی میں ٹاپ کر لیا
ویب ڈیسک - خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ کی تحصیل شبقدرمیںکباڑ بیچنے والے طالب علم نے یونیورسٹی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ طالب علم سلیم خان کا تعلق شبقدر کے علاقے سبحان خوڑ سے ہے۔ جس نے غربت کو آڑے نہیں آنے دیا اور کوڑا کرکٹ بیچ کر اپنے تعلیمی سفر کو…پڑھنا جاری رکھیں