گالیوں والی ویڈیو دیکھ کر میری اہلیہ رونے لگ گئیں، سرفراز احمد کا انکشاف
ویب ڈیسک ۔ کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ پاکستانی کرکٹ شائقین نے ٹیم کے کھلاڑیوں خاص طور پر کپتان سرفراز احمد کوسوشل میڈیا پر خوب آڑے ہاتھوں لیا تھا۔ اسی دوران ایک ناخوشگوارکپتان سرفراز احمد کے ساتھ اس…پڑھنا جاری رکھیں