کینز میں بالی وڈ کی چمک، ہیروئنز کے جلوے

شوبزڈیسک: فرسن میں چل رہے کینز فلم فیسٹیول میں بالی وڈ کے ستاروں کی چمک دمک دیکھنے میں آرہی ہے۔ کئی بھارتی فلمی ہیروئنز نے کینز میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ اس وقت بالی وڈ کی تمام ہیروئنز کینز فیسٹیول کی شان بڑھانے میں مصروف ہیں۔

ایشوریا رائے بچن تو بیٹی ارادھیا کے ساتھ جا پہنچی ہیں۔سونم کپور کے علاوہ اس وقت دپیکا کے علاوہ کنگنا رانوت، ہما قریشی اور ملیکہ شیراوت نے کانز کی رونق بڑھا دی ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.