ارجن نے عورتوں کوبااختیار بنانے کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

شوبزڈیسک : اداکار ارجن کپور نے عورتوں کوبااختیار بنانے کےبارے میں ایسا کیا کہہ دیا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ عورتوں کو اسی وقت با اختیار بنایا جا سکتا ہے جب مردوں کا نظریہ تبدیل ہو۔ انہوں نے کہا کہ عورتوں کی مدد اور حمایت انھیں با اختیار بنانے کے لیے کافی نہیں ہے۔

ارجن کپور لڑکیوں کو با اختیار بنانے کی ایک مہم سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اصل مرد یا ہیرو وہ ہے جو اصل زندگی میں اپنی بیوی، بہن یا بیٹی کو آگے بڑھنے کی ترغیب دے اور ان کی مدد کرے۔ اب دیکھتے ہیںاس بارے میں ان کوسننے کوکیا ملتا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.