ڈیلوں کا موسم، شہباز شریف بھی ضمانت پر رہا ہونے والے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے گرفتار صدر میاں شہباز شریف کی رہائی کے حوالے سے ایک بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کو جلد ضمانت ملنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی چینل کے ایک پروگرام میں پیپلزپارٹی…پڑھنا جاری رکھیں