ملتان کی ترقی، بس سڑک کے اندر دھنس گئی

مانیٹرنگ ڈیسک – وزیر اعلیٰ پنجاب کے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ملتان میں سڑکیں کاغذ کی ثابت ہوئیں ، پوری کی پوری بس سڑک اندر دھنس گئی،۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں پنجاب حکومت کے دعووں کی قلعی اس وقت کھل گئی جب سڑک پر کھڑی ایک سپیڈو بس سڑک کے بیٹھ جانے سے پوری کی پوری اندر دھنس گئی۔ بس میں اس وقت کم از کم 5 مسافر سوار تھے۔ بس سڑک کے بیچ و بیچ کھڑی تھی کے اچانک کئی فٹ چوڑا گڑھا نمودار ہوا جس نے بس کو اپنے اندر نگل لیا۔

ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *