جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل: چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا، اگلے ہفتے سے کیس کی سماعت
ویب ڈیسک - چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ہفتے سے کیس کی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی متنازع ویڈیو…پڑھنا جاری رکھیں