پاک فوج سے بغض، نواز شریف نے ملکی سالمیت خطرے میں ڈال دی، محمد مالک

ویب ڈیسک – ممبئی حملوں کا الزام پاکستان اور پاکستان کے اداروں پر ڈال کر سابق وزیر اعظم نے جہاں پاکستان کے دشمنوں کی زبان بولی ہے وہیں پاک فوج کے بغض میں انہوں نے اس ملک کی سالمیت کو کئی خطرات لاحق کر دیئے ہیں۔

نواز شریف کے بیانات پر جہاں بھارت میں خوشیاں منائی جا رہی ہے وہی ملک میں غم و غصے کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔ سنئیر اینکر محمد مالک نے نواز شریف کو آئینہ دکھا دیا۔ ویڈیو دیکھیں

 

,

2008 میں ممبئی حملے پاکستانیوں نے کیے، بھارتی اخبار کا نواز شریف کے حوالے سے دعویٰ

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *