نوازشریف اس دور کا غلام علی لنگڑا ہے، ہارون رشید

ویب ڈیسک – سنئیر تجزیہ کار ہارون رشید نے سابق وزیراعظم کواس دور کا غلام علی لنگڑا قرار دے دیا۔ غلام علی لنگڑا ان غداروں میں سے ایک تھا جنہوں نے ٹیپو سلطان کے ساتھ غداری کی تھی اور انگریزوں سے مل کر ٹیپو کو شہید کیا۔

ہارون رشید نواز شریف کے ممبئی حملوں متعلق بیان پر شدید برہم نظر آئے۔ ویڈیو دیکھیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.