مریم نے آپ کو احسان فراموش کہا، کس منہ سے ن لیگ واپس آئے؟ کاشف عباسی نے جاوید ہاشمی کی بینڈ بجا دی

ویب ڈیسک – مسلم لیگ ن میں واپسی پر سنئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کو جہاں ن لیگ والوں نے سر آنکھوں پر بٹھایا ہوا ہے وہی میڈیا میں ان کی اس واپسی پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔

اینکر پرسن کاشف عباسی نے جاوید ہاشمی کو اپنے شو میں آئینہ دکھایا تو ان کے پاس اپنے دفاع کے لئے الفاظ ختم ہو گئے۔ کاشف عباسی نے جاوید ہاشمی کو نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے وہ ٹویٹس دکھائے جن میں جاوید ہاشمی کو احسان فراموش، بیمار، اور ایسے ہی کئی اخلاقیات سے گرے الفاظ سے پکاراگیا۔

اس موقعہ پر جاوید ہاشمی آئیں بائیں شائیں کرتے رہے اور ان سے کوئی بات نہ بن پڑی۔ ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.