ڈاکٹر عامر کی بے عزتی، عمران خان نے دھکا دے دیا، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک – کل کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔ ڈاکٹر صاحب کو کراچی کے جلسے میں سٹیج کے اوپر سخت شرمندی کا سامنا کرنا پڑا۔ ہوا کچھ یوں کہ چئیرمین تحریک انصاف سٹیج پر تشریف لائے تو ڈاکٹر عامر نے آگے بڑھ کر عمران خان کو گلے لگانا چاہا جس پر عمران خان نے انہیں پرے دھکیل دیا اور بیچارے ڈاکٹر صاحب اپنا سا منہ لے کر رہ گئے مگر کمیرے کی آنکھ نے سارا منظر قید کر لیا۔ ویڈیو دیکھیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.