نوازشریف نے جو کہا وہ غلط نہیں تھا، جیو نیوز اینکر منیب فاروق

ویب ڈیسک – جیونیوز کے اینکر پرسن اور نجم سیٹھی کے ساتھی منیب فاروق نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کا ممبئی حملوں سے متعلق بیان صحیح ہے انہوں نے جو کہا اس میں کچھ غلط نہیں تھا۔ منیب فاروق نے ساتھ میں یہ بھی کہا کہ نوازشریف نے جو کچھ کہا سوچ سمجھ کر کہا یہ کوئی بے وقت کی راگنی نہیں ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نوازشریف نے جو کہا اسے کم از کم میں صحیح سمجھتا ہوں۔ ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.