وادی نیلم میں پل گرنے کی خوفناک ویڈیو منظر پر، ویڈیو دیکھیں

مانیٹرنگ ڈیسک – آزاد کمشیر سے ایک انتہائی افسوسناک آئی ہے جہاں، ایک نالے پر عارضی پل ٹوٹنے سے وادی نیلم کی سیر کو گئے 11 سیاح ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ جس وقت پل ٹوٹا اس وقت پل پر 30 کے قریب لوگ گزر رہے تھے۔ جو سب کے سب نالہ جاگراں میں ڈوب گئے۔

ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر امدادی کارووائیاں کرتے ہوئے 7 افراد کی لاشیں نکال لی جب کہ باقی افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق پل پر ضرورت سے زیادہ لوگ جمع تھے جس کی وجہ سے پل وزن برداشت نہ کر پایا اور ٹوٹ گیا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.