وزیراعظم کی پریس کانفرنس انکے عہدے کے شایان شان نہیں تھی: مجیب الرحمن شامی

ویب ڈیسک – سنئیر تجزیہ کار اور نامور صحافی مجیب الرحمن شامی نے وزیراعظم پاکستان کی آج ہونے والی پریس کانفرنس پر شدید نقطہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پریس کانفرنس پاکستان کے وزیراعظم کو نہیں کرنی چاہیئے تھی۔

انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی پاکستان کے وزیراعظم ہیں نا کہ مسلم لیگ ن کے ترجمان۔ مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ میں عباسی صاحب کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہو لیکن ان میں سیاسی سوجھ بوجھ کی کمی ہے۔ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں

 

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.