نواز شریف نے صرف زخم نہیں کریدا، پنجہ مار کے گوشت بھی نوچا، حسن نثار برس پڑے

نامور صحافی، کالم نگار، تجزیہ نگار آج نوازشریف کے بیان پر شدید غصے میں نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی انسان کتنا بھی گیا گزرا کیوں نہ ہو وہ اپنی ماں کے بارے میں بات نہیں کرتا۔ نوازشریف کیسا انسان ہے؟ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے نہ صرف زخم کریدا ہے بلکہ پنجہ مار کر گوشت بھی نوچ لیا ہے۔ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *