میاں صاحب نے جاتی امرا پر خود ایک ڈرون حملہ کیا ہے: مظہر عباس

ویب ڈیسک – میاں صاحب نے جو ڈرون حملہ کیا جو سیدھا جاتی امرا پر جا کے گرا ہے۔ انہوں نے جو کہا یہ اس کا موقع نہیں تھا۔ مظہر عباس نے یہ بھی کہا کہ اگر انٹرویو دیکھا جائے تو سرل المیڈا نے جو سوال کئےنوازشریف نے ان کا الٹا جواب دیا۔ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.