فرانس: ماہرہ خان کے کینز فلم فیسٹیول میں جلوے
یہ خبر لائیک کریں

شوبز ڈیسک – فرانس کے شہر کینز میں چل رہے 71ویں فلم فیسٹیول میں کسی پاکستانی کی پہلی مرتبہ شرکت ہوئی ۔ پاکستان کی جانب سے نامور اداکارہ ماہرہ خان کو یہ اعزاز حاصل ہوا۔ کئی روز کے انتظار کے بعد بالآخر وہ وقت آگیا جب سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کئے ماہرہ خان کینز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر جلوہ گرہوئیں۔

کینز فلم فیسٹیول میں دنیا بھر سے اداکارائوں اور ماڈلوں نے شرکت کی۔ ماہر خان مشہور انٹرنیشنل کاسمیٹک برانڈ لوریال کی برینڈ ایمبیسڈر کے طور پر فلمی میلے میں شریک ہوئیں۔

ماہرہ خان پہلی پاکستانی ہیں جو کینز فلم فیسٹیول میں شریک ہوئیں۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *