کچھ عرصہ قبل مرنے والے بالی وڈ ادکار اندر کمار کی خودکشی کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
یہ خبر لائیک کریں

شوبز ڈیسک – کچھ عرصہ پہلے بھارت کے مشہور اداکار اندر کمار کی اچانک موت نے فلم انڈسٹری کو ایک دھچکا دیا۔ شروع میں یہ بات سامنے آئی کی ان کی موت طبعی تھی لیکن اب اچانک سے اندر کمار کی موت نے ایک نیا رخ لیا جس کی وجہ سوشل میڈیا پر گردش کرتی وہ ویڈیو ہے جس میں اندر کمار شراب کی بوتل تھامے خود کو کوستے نظر آرہے ہیں اور اپنی خودکشی کا بتا رہے ہیں۔

اس ویڈیو نے ایک بار پھر بھارتی فلم انڈسٹری سمیت دنیا بھر میں فلم پرستاروں کو ہلاکر رکھ دیا۔ اندر کمار جو سلمان خان سمیت کئی بڑے فنکاروں کے ساتھ اپنے فن کے جوہر دکھا چکے تھے اس ویڈیو میں نوجوانون کو نصیحت کرتے نظر آرہے ہیں کہ کوئی ان کی طرح عیاشی میں نہ پڑے اور اپنے کیرئیر پر دھیان دے۔ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔

 

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *