
نوازشریف کا مقابلہ اب عمران خان سے نہیں پاکستان سے ہے: ہارون رشید
ویب ڈیسک – سنئیر تجزیہ کار اور صحافی ہارون رشید نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ آئیندہ الیکشن میں مقابلہ اب عمران خان اور نواز شریف کے درمیاں نہیں بلکہ اب ان میں سے ایک کا انتخاب نہیں کرنا ۔ اب سوال یہ ہے کہ آپ پاکستان کے ساتھ ہیں یا نواز شریف کے ساتھ ہیں۔
مقابلہ اب عمران خاں اور نواز شریف کے درمیاں نہیں۔اب ان میں سے ایک کا انتخاب نہیں کرنا ۔ اب سوال یہ ہے کہ آپ پاکستان کے ساتھ ہیں یا نواز شریف کے ساتھ۔
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) May 17, 2018