نوازشریف پہلے دن سے ہی پاک فوج سے نفرت کرتا ہے: ہارون رشید کے انکشافات

ویب ڈیسک – سنئیر تجزیہ کار، کالم نگار اور صحافی ہارون رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف پہلے دن سے پاکستان کی فوج سے نفرت کرتا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ نواز شریف نے ایک وقت میں پاک فوج 2 بریگیڈز کو ختم کرنے کا مشورہ بھی دیا تھا لیکن معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔ انہوں نے اور کیا انکشافات کئے ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.