دنیا میں ہیجڑوں نے کوئی حکومت قائم نہیں کی، مجیب الرحمن شامی کا شہباز شریف کو مشورہ

ویب ڈیسک – تجربہ کار صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں غاصبوں کو حکومتیں قائم ہوئی ہیں، فرعونوں کی حکومتیں قائم ہوئی ہیں، جرنیلیوں ظالموں کی ہوئی ہیں لیکن ہیجڑوں کی یا مخنصوں کی حکومتیں کبھی قائم نہیں ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اب مسلم لیگ ن کے صدر ہیں انہیں چاہیئے کہ نوازشریف ایسےبیانات سے روکیں ، اب وہ لیڈر ہیں انہیں اپنی اتھارٹی منوانی چاہیئے۔ مجیب الرحمن شامی نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.