ہسپتالوں میں گنجائش ختم ہوچکی، عوام احتیاط کریں، وزیراعظم کی اپیل
ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے حوالے سے قوم سے خطاب کے دوران احتیاط کی اپیل کر دی، انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کے تمام ہسپتالوں میں گنجائش ختم ہو چکی ہے اور نہایت سیریس مریضوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی…پڑھنا جاری رکھیں