ایسی کی تیسی سب کی، نوازشریف کا فوج پر بڑا وار ، وزیراعظم کو حکم جاری

ویب ڈیسک – سنئیر تجزیہ کار محمد مالک نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عابسی کو حکم جاری کیا ہے کہ چاہے5، 10 کے لئے ہی سہی لیکن ڈان لیکس کے مرکزی کردار پرویز رشید کو دوبارہ وزیر بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ خبر دے رہا ہے کہ ایسا ہونے جا رہا ہے۔

محمد مالک نے کہا کہ نواز شریف کاخیال ہے کہ ایسی کی تسی سب کی میں اب ہر اس بندے کو واپس لائوں گا جسے ڈان لیکس میں سزا ہوئی تھی۔ محمد مالک نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اب فوج کے ساتھ براہ راست لڑائی لڑیں گے۔ویڈیو دیکھیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.