میرا جائیدادوں سے کوئی تعلق نہیں، جواب حسن اور حسین دیں گے: نوازشریف

اسلام آباد : آج سابق نا اہل وزیراعظم میاں نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف آج احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران انہوں نے جے آئی تی کی جانب سے پوچھے گئے 127 سوالات میں سے 55 کے جواب دیئے۔ 

نوازشریف نے کئی نقطے اٹھائے ۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.