مریم بی بی کے اکائونٹ میں ایک رات میں 88 کروڑ ٹرانسفر ہوا: فواد چودھری

ویب ڈیسک – پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے پانامہ آنے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب حساب دیں گے، پھر اسمبلی میں کہا کہ یہ ہیں وہ ذرائع جن سے فلیٹس خریدے اور آج عدالت میں مکر ہی گئے کہتے ہیں یہ فلیٹس حسن اور حسین کے ہیں ان سے پوچھیں۔

فواد چودھری نے کہا کہ میاں صاحب اور انکی صاحبزادی مریم بی بی کے اکائونٹ میں لاکھوں کی نہیں کروڑوں کی رقم ٹرانسفر ہوتی رہی ہے۔ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔

 

نواز شریف کی وفاداری چوری کے پیسے ہے پاکستان سے نہیں: عمران خان

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.