انگلینڈ 184 پر آئوٹ، پاکستان 50 پر 1، پہلے دن کی جھلکیاں دیکھیں

لارڈز – پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ کی پوری ٹیم 184 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، الیسٹر کک نے 72 رنز بنائے پاکستان کی جانب سے حسن علی اور محمد عباس نے 4، 4 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں پاکستان نے امام الحق کی وکٹ کھو کر پہلے دن کے کھیل کے اختتام تک 50 رنز بنا لئے۔ پہلے دن کے کھیل کی جھلکیاں دیکھیں۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.