متنازع صحافی سیرل المیڈا کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات کا انکشاف

ویب ڈیسک – ڈان لیکس کے مرکزی کردار اور نوازشریف کا متنازع انٹرویو کرنے والے ڈان اخبار کے صحافی سیرل المیڈا کی خفیاں سرگرمیاں بے نقاب ہوگئیں۔ نجی چینل نے ان کی کچھ ایسی تصاویر آن ائیر چلا دیں جن میں سیرل المیڈا بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ملاقات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

بھارتی ہائی کمشنر پاکستان مخالف لابنگ کرنے کے لئے مشہور ہیں۔ متنازع صحافی کی بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے غیر متوقع اور غیر معمولی ملاقات نے کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔

 

امیدواروں کا چنائو، چوہدری نثار ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ سے بھی باہر

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.