آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، ٖحکومت نے سپریم کورٹ سے حکم امتناع مانگ لیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف کی مدت ملازمت کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے حکم امتناع مانگ لیا۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں نظرثانی درخواست کے بعد دو متفرق درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئیں جن میں عدالت سے حکم امتناع اور لارجر بنچ…پڑھنا جاری رکھیں