پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر کوئٹہ کے قریب گر کر تباہ، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ – پاکستان آرمی ایویشن کا ہیلی کاپٹر کوئٹہ کے قریب کوہلو کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں ایک ایف سی اہلکار شہید ہو گیا۔ہیلی کاپٹر ایک زخمی اہلکار کو کوئٹہ منتقل کر رہا تھا کہ فنی خرابی کے باعث کوہلو کے علاقے میں کریش لینڈ کر گیا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.