ن لیگ کو جھٹکا، میر ظفراللہ جمالی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد – سابق وزیر اعظم پاکستان اور بلوچستان کے بڑے سیاسی نام میر ظفر اللہ جمالی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ظفر اللہ نے شمولیت کا عندیہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران دیا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.