کلے کورٹ کا بے تاج بادشاہ، رافیل نڈال نے 11ویں بار فرنچ اوپن جیت لیا

فرانس – کلے کورٹ ہو اور رافیل نڈال کی جیت نہ ہو یہ لگ بھگ ناممکن سی بات ہے۔ رافیل نڈال کو کلے کورٹ کا بے تاج بادشاہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ رافیل نڈال فرنچ اوپن میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے اور ریکارڈ 11وین مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سپین کے رافیل نڈال فرنچ اوپن کے فائنل میچ میں آسٹریا کے ڈومینک تھائم کو اسٹریٹ سیٹ سے شکست دے کر فرنچ اوپن جیت لیا۔

 

 

جیت کے بعد رافیل نڈال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 11ویں مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیتنا کسی خواب سے کم نہیں ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.