عائشہ گلالئی اور عمران خان کی ایک ساتھ طلبی

ویب ڈیسک – ریٹرننگ افسران کی چھٹیاں آج ختم ہوتے ہیں افسران بالا نے الیکشن 2018 کے امیدواران کو کاغذات کی سکروٹنی کے لئے آج بروز پیر طلب کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے حلقہ NA-53 کے امیدواران عمران خان، عائشہ گلالئی اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عابسی کو طلب کر لیا گیا ہے۔

کاغذات کی چانچ پڑتال کا عمل آج سے شروع ہو رہا ہے۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر عبد الوہاب بلوچ نے اعتراضات دائر کر رکھے ہیں۔ عمران خان کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے ساتھ اعتراضات کا جواب بھی دینا ہوگا۔

عمران خان کی جانب سے بابر اعوان بطور وکیل پیش ہوئے اور عمران خان کی جانب سے تحریری جواب جمع کروایا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.