الیکشن کمیشن میں دو نئے ارکان کی تقرری کےلئے حکومت کو ایک اور مہلت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کیلئے حکومت کو مزید 15 دن کی مہلت دے دی۔ لیگل ایڈوائزر قومی اسمبلی نے عدالت کو بتایا کہ پارلیمانی کمیٹی کا آخری اجلاس کل ہوا، دھند کی وجہ سے کچھ ممبرز نہیں آسکے، گذشتہ کمیٹی کے بنائے…پڑھنا جاری رکھیں