ملسم لیگ ن کے شیرو یاد رکھنا! فیصلہ جو بھی آئے گھبرانا نہیں: مریم نواز

ویب ڈیسک – نوازشریف کی صاحبزادی ٹویٹر پر سرگرم، عدالتی فیصلے کے حوالے سے کہتی ہیں ملسم لیگ ن کے شیرو یاد رکھنا! فیصلہ جو بھی آئے گھبرانا نہیں۔

ٹویٹر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا نواز شریف نےسب جانتے ہوئے یہ مشکل راستہ چنا، انہیں معلوم تھا اس راستے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، خوشی کی بات ہے کوئی لیڈر آپ کی خاطر ڈٹ کر کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا

اس سے قبل لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جیل جانے کے لیے تیار ہوں، جب ایسے کام کا جھنڈا اٹھا لیا جو 70 سال میں کسی نے نہیں کیا تو ڈرنا کیا ؟ آخری گیند تک مقابلہ کرنا چاہیئے اور ہم کریں گے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.