میرا بیٹا جیل گیا تو میں بھی ساتھ جاؤں گی، والدہ نواز شریف شمیم بیگم

لاہور – سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی میں کچھ ہی ٹائم بچا ہے، اور ان کی یقینی گرفتاری کو بچانے کے لئے نوازشریف کی والدہ شمیم بیگم بھی میدان میں آگئی ہیں۔ شمیم بیگم نے ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر دیا ہے جس میں وہ اپنے بیٹے اور پوتی کی بے گناہ کی بات کر رہی ہیں۔

شمیم بیگم نے کہا کہ میرے بچے بے قصور ہیں ، میرا ایمان ہے کہ تینوں بے قصور ہیں، ظالموں کو اللہ کے خوف سے ڈرنا چاہیے۔

انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اگر نواز شریف اور مریم نواز جیل گئے تو میں بھی ساتھ جاؤں گی۔

 

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.