نوازشریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے: رانا ثنأ اللہ
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – شخصیت پرستی، خوشامد یا کچھ اور۔۔۔؟ لیگی رہنما رانا ثنأ اللہ نے تمام حدیں پار کردیں کہتے ہیں نوازشریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے۔

رانا ثنأ ایک نجی چینل پر بات کر رہے تھے۔ راناثنأ اللہ کے اس بیان سے عوام شدید غم و غصے کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ سیاست اور مذہب کو کسی طور پر نہ ملایا جائے۔

حج اسلام کا ایک اہم بنیادی رکن ہے۔ اسلام کے 5 اراکین میں سے حج ایک نہایت اہمیت کا حامل رکن جس کے بنا دین مکمل نہیں ہوتا جبکہ رانا ثنأ اللہ نے ایک سزایافتہ کرپٹ مجرم کے استقبال کو حج سے بڑا فریضہ قرار دے دیا ۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *