گدھے کو گدھا نہیں تو کیا بارہ سنگھا کہو گے؟ حسن نثار
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – 13 جولائی کو تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ایک جلسے میں نوازشریف کا استقبال کرنے والوں کو گدھا کہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا استقبال کرنے والے لوگ گدھے ہیں۔

عمران خان کے خلاف ان کے اس بیان پر شدید ردعمل آیا اور ان کے خلاف ایک رٹ بھی دائر کر دی گئی۔سنئیر تجزیہ کار اور کالم نگار حسن نثار سے جب ایک نجی ٹی وی چینل پر یہ سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ اگر گدھے کو گدھا نہ کہا جائے تو کیا بارہ سنگھا کہو گے؟ انہوں نے کہا ایسا کہنا مناسب تو نہیں لیکن یہ لوگ شوقین ہوتے ہیں اور بات پر ایک مقدمہ کر دیتے ہیں۔ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *