رانا ثنأ اللہ کی لائیو شو میں صابر شاکر کو گالیاں

ویب ڈیسک – مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنأ اللہ اور نجی چینل کے رپورٹر صابر شاکر میں اس وقت شدید گرما گرم بحث ہو گئی جب صابر شاکر نے رانا ثنأ اللہ سے حنیف عباسی کے بارے میں سوال کیا۔ سابق وزیر قانون شدید طیش میں آگئے اور صابر شاکر کو لائیو شو میں گالیاں دینا شروع کر دیں۔ ویڈیو دیکھیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.