الیکشن کے دن کیلئے 1000 کفن کا بندوبست کر لیا ہے، ڈی سی پشاور کا عجیب بیان

ویب ڈیسک – ڈپٹی کمشنر پشاور ڈاکٹر عمران حمید نے  ایک عجیب  و غریب بیان دیا ہے جس میں موصوف کہہ رہے ہیں کہ ہم نے الیکشن کے دن کے لئے 1000 کفن تیار کروا لیے ہیں۔ ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا ہو گیا ہے اور لوگ ان کے اس بیان کی شدید مذمت کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.