دنیا نے دیکھ لیا، پاکستان جیت گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک – پاکستان میں کامیاب الیکشن کے انعقاد پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ

پاکستان پھر جیت گیا، ہم وطنوں کا شکریہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ، قوم نے ہر قسم کا پراپیگنڈا مسترد کر دیا۔ دنیا نے پاک فوج کے لیے پیار اور احترام دیکھ لیا۔

انہوں نے ہم وطنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے پولنگ سٹیشن پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ محبت کا اظہار کرکے پاک فوج کے خلاف گھناؤنے پراپیگنڈے کو مسترد کردیا۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں قوم کی جانب سے جوانوں کو پھول پیش کرنے اور محبت دینے پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.