انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف

مانیٹرنگ ڈیسک – عام انتخابات 2018 میں ہار کا خوف مسلم لیگ نے انتخابی نتائج مسترد کردیئے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں مریم اورنگزیب اور مشاہد حسین کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا ۔

صدر مسلم لیگ نے کہا کہ جان بوجھ کر پولنگ سٹیشنوں کے رزلٹ روکے گئے  اور ہمارے لوگوں کو پولنگ سٹیشنوں سے باہر نکال دیا گیا۔ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.