الیکشن 2018: کون جیتا کون ہارا، فہرست جاری

ویب ڈیسک – الیکشن 2018 گزرے دوسرا دن ہو گیا تاہم ابھی تک حتمی نتائج کا اعلان نہیں گیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اپ ڈیٹ کے مطابق اب تک قومی اسمبلی کی 230 جبکہ صوبائی اسمبیلیوں کی 500 نشستوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جو کہ مجموعی تعداد کا 86.8 فیصد ہے۔

الیکشن کمیشن کی جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 115 سیٹوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ مسلم لیگ ن 63 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور پیپلزپارٹی 38 سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن 126 سیٹوں کے ساتھ پہلے اور تحریک انصاف 118 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ سندھ میں پیپلزپارٹ 64 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

کے پی کے میں تحریک انصاف 67 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور وہ اس صوبے میں لگاتار دوسرے بار حکومت بنانے جا رہی ہے۔ بلوچستان میں کسی پارٹی کی واضح برتری نہیں ہے امید کی جا رہی ہے کہ وہاں مخلوط حکومت عمل میں آئے گی ۔

کامیاب امیدواران کی فہرست

Winner List – Updated

قومی اسمبلی

 

پنجاب اسمبلی

 

سندھ اسمبلی

 

خیبرپختونخواہ اسمبلی

 

بلوچستان اسمبلی

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.