عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا محافظ ہوں، خود پروٹوکول لوں گا نہ لینے دوں گا

ویب ڈیسک – تحریک انصاف کے چئیرمین اور پاکستان کے اگلے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایک اور بڑا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں عوام کے پیسے کا میں محافظ ہوں اور خود اس کی حفاظت کروں گا۔ میں خود پروٹوکول لوں گا اور نہ ہی کسی اور کو لینے دوں گا۔

عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ وزیراعظم ہاؤس کی بجائے منسٹر انکلیو میں رہیں گے، اس کے لئے انہوں نے منسٹر انکلیو میں واقع سپیکر ہاؤس کے بارے میں سوچ وچار جاری ہے۔

عمران خان کی تقریب حلف برداری کے بارے میں بھی ہدایات جاری کی جا چکی ہیں کے وہ تقریب انتہائی سادہ طریقے سے کی جائے گی۔

حلف برداری کی تقریب میں شرکت اعزاز، سدھو نے کپتان کی دعوت قبول کر لی

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.