پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی طارق دریشک انتقال کر گئے
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – تحصیل راجن پور سے پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن پنجاب اسملنی طرق دریشک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ طارق دریشک نے حال ہی میں 2018 انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ 

طارق دریشک کو اچانک طبیعت بگڑنے پر گزشتہ رات ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ طارق دریشک پی پی 196 سے انتخاب جیتے تھے۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *