تحریک انصاف کراچی کے رہنما عمران اسماعیل گورنر سندھ کے لئے فیورٹ
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – گورنر سندھ کے لئے نام تقریباً فائنل ہو چکا ہے اور اس اہم عہدے کے لئے تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کا نام چنا ہے۔ عمران اسماعیل جو کہ کراچی کی سیاست میں ایک بڑا نام ہیں گورنر سندھ کے عہدے پر رواں ماہ براجمان ہو جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف گورنر سندھ ایسی شخصیت کو لانا چاہتی تھی جو کہ صوبے  میں حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو کھلا میدان نہ دے۔

عمران اسماعیل جو کہ چئیرمین تحریک انصاف کے کافی قریب بھی سمجھے جاتے ہیں کے نام کا بطور گورنر سندھ کسی بھی وقت باقاعدہ اعلان کیا جا سکتا ہے۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *