ریحام خان بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے پاکستانی خاتون کے ہتھے چڑھ گئیں، جان بچا کر نکل گئیں
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – برطانیہ میں چئیرمین تحریک انصاف کی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک سنسان جگہ ایک بھارتی چینل کو انٹرویو دے رہی تھیں کہ تبھی ایک پاکستانی خاتون وہاں پہنچ گئیں۔

پاکستانی خاتون کو دیکھ ریحام خان بوکھلا گئیں۔ خاتون نے ریحام خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ریحام خان بوکھلاہٹ میں خاتون کے سوالوں کا کوئی جواب نہ دیکھ سکیں اور وہاں سے بھاگنے کی راہ دیکھتی رہی۔

یاد رہے کہ ریحام خان نے عمران خان سے طلاق کے بعد ان کی کردارکشی میں کوئی کثر نہ چھوڑی تھی۔ ریحام خان کئی بھارتی چینلز پر انٹرویوز دیتی رہیں جن میں انہوں نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *