پاکستان کی قسمت بدلنے کو، کویت سے بڑے تیل کے ذخائر کی نشاندہی
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – پاکستان کے گہرے پانیوں میں تیل کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ نگران وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز عبداللہ حسین ہارون نے اس بات کا انکشاف کیا کہ سندھ ڈیلٹا کے گہرے پانیوں میں تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔

دنیا نیوز کے ایک پروگرام میں سنئیر صحافی مجیب الرحمن شامی نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا کہ سندھ میں اس مقام پر جہاں دریائے سندھ سمندر میں گرتا ہے وہاں گہرے پانی میں تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں اور یہ ذخائر کویت کے تیل کے ذخائر سے بھی بڑے ہیں۔

اگر یہ ذخائر دریافت کر لئے جاتے ہیں اور ان سے تیل نکالا جاتا ہے تو پاکستان تیل پیدا کرنے والا چھٹا بڑا ملک بن جائےگا۔ نگران وفاقی وزیر نے کہاہے کہ پاکستان امریکی کمپنیوں کے ساتھ مل کر ان تیل کے ذخائر پر کام کرے گا۔

 

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *